بالآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں، وزیر اعظم - Daily Voice

Daily Voice

We keep you up to date with the latest news

loading...

Breaking

Home Top Ad

loading...

Post Top Ad

Wednesday, October 21, 2020

بالآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں، وزیر اعظم

 وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بالآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی اور بالآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں۔





انہوں نے کہا کہ ستمبر میں 73 ملین ڈالر کے سرپلس کے ساتھ کرنٹ اکاوَنٹ پہلی سہ ماہی کے لیے 792 ملین ڈالر سرپلس ہو گیا۔

وزیر اعظم  نے مزید کہا کہ گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران ایک ہزار 492 ملین ڈالر خسارے کا سامنا تھا تاہم گزشتہ ماہ کے دوران برآمدات 29 فیصد بڑھیں اور ترسیلات زر میں 9 فیصد اضافہ ہوا۔


No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad